رنج راہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سفر میں راستے کی تکلیف یا صعوبت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سفر میں راستے کی تکلیف یا صعوبت۔